اردو درخواست کیسے لکھیں؟|urdu darkhwast script
kaisay likhain ?
اردو
اسکرپٹ ویب سائٹ پر خوش آمدید ! پیارے طالب علم! ہم سکھانے والے ہیں اردو
درخواست اسکرپٹ لکھنا۔ اردو میں درخواست لکھنے کے لئے سب سے پہلے کاپی کے پہلے پیج
پر پہلے لائن دائیں جانب سے لکھنا شروع کرنا ہے۔urdu darkhwast لکھنے کے لیے ہم کاپی کے دائیں جانب استعمال کرتے ہیں یہ اس
لیے کہ اردو جو لکھا جاتا ہے، وہ دائیں جانب سے لکھا جاتا ہےاس لئے ہم اردو دائیں
جانب سے لکھتے ہیں-آج کے اس بلاگ تحریر میں آپ کو بتاؤں
گا کہ اردو درخواست اسکرپٹ کیسے لکھیں؟
جانیں اردو درخواست کیسے لکھا جاتا ہے؟
پیارے طالب علم!
اردو درخواست اسکرپٹ جس کی خدمت میں لکھ رہے ہیں یا پھر کوئی درخواست لکھ رہے ہیں
آپ کو اس سخصیت کا عہدہ لکھنا ہے نام نہیں لکھنا ہے۔اگر آپ عہدہ لکھتے ہیں تو
بخدمت استاد یا پرنسپل یا کوئی عہدہ ہو اسے لکھتے ہیں۔ پیارے طالب علم!
یہ ذہن نشین کرلیں کہ جس کی خدمت میں ہم درخواست لکھ رہے ہیں اس شخص کا نام نہیں
لکھتے یہ اس لیے کہ اردو درخواست اسکرپٹ میں اس کی شخصیت لکھا جاتا ہے۔
اور بخدمت کے بعد جناب نہیں لکھنا ہے یہ اس لیے کہ جناب نام کے ساتھ
لکھا جاتا ہے استاد بعد یا پرنسپل یا کوئی عہدہ کے ساتھ کے نہیں لکھا جاتا۔ اور
بخدمت استاد کے بعد نیچے دوسرے لائن میں مدرسے یا اسکول کے نام لکھنا ہے اور بخدمت
استاد کے بعد کچھ فاصلے پر مورخہ لکھنا ہے، مورخہ یعنی تاریخ جس تاریخ کو اردو درخواست
اسکرپٹ لکھا جا رہا ہو وہ تاریخ لکھنا ہے۔ جیسے مورخہ 17 جنوری سن 2022، اس کے بعد
پانچویں لائن میں جناب عالی لکھنا ہے اور جناب عالی کے بعد ندائیہ کا نشان لگا دیں
گے۔ جناب عالی مرد حضرات کے لئے اور اگر عورت کے لئے ہے تو جناب عالیہ لکھنا ہے۔
پیارے طالب علم!
اس کے بعد ایک لائن پھر چھوڑ دینا ہے نیچے لکھنا ہے نہایت ادب کے ساتھ گزارش ہے۔۔
اور پھر آگے لکھنا ہے کل، یا آج، مورخہ 17 جنوری 2020 اگر آپ کل کے لیے لکھ رہے
ہیں تو آپ کو لکھنا ہے کل، اور آج کے لیے لکھ رہے ہیں تو لکھنا ہے آج، اس کے بعد
آپ کو لکھنا ہے مورخہ یعنی تاریخ جس تاریخ کو اردو درخواست اسکرپٹ لکھا جا رہا ہو
اس دین نام بھی لکھنا ہے۔ جیسے کہ بروز جمعہ، جمعرات، اس کے بعد درخواست کے پہلے
پیراگراف میں بروز دین کے بعد ضروری کام لکھنا ہے ۔ جیسے کہ میرے گھر پر بہت ضروری
کام ہے۔ یا پھر گھر پر بہت ضروری کام ہے۔ اور پھر اسی پیراگراف میں آپ کو لکھنا
ہے۔ جس بنا پر میں کل یا آج یا کئی دن مدرسے میں حاضر نہیں رہوں گا۔ کئی دن کا
مطلب دس یا پانچ دن یا اس سے بھی زیادہ دن کی چھٹی لینے کے لیے آپ کو اپنے اردو
درخواست اسکرپٹ میں لکھنا ہے۔ جیسے کہ مورخہ 17 جنوری تا 30 جنوری تک مدرسے یا
اسکول میں حاضر نہیں ہوسکتا ۔
اس
کے بعد دوسرے پیراگراف میں دو لائن چھوڑ کر کے برائے کرم مجھے کل یا آج یا کئی دن
کی چھٹی عنایت فرمائیں۔۔ آپ کی نوازش ہوگی۔۔ پھر اس کے بعد دو تین لائن چھوڑ کر کے
نیچے خوبصورتی پیدا کرنے کے لیے لکھیں گے العارض ۔ اس کے دوسرے لائن میں نیچے
لکھنا ہے آپ کا تابعدار شاگرد اور پھر شاگرد کے ہی نیچے اپنا نام لکھنا ہے اور پھر
نام کے نیچے کس جماعت میں پڑھتے ہیں وہ جماعت لکھنا ہے ۔ ڈیمو کے لئے میں نے اردو
درخواست اسکرپٹ لکھا ہے اس کو پڑھ سکتے ہیں اور سمجھ سکتے ہیں۔ تو پیارے طالب علم!
اردو درخواست اسکرپٹ لکھنا بہت ہی آسان ہے اس کو صرف آپ کو سمجھنا ہے کہ اردو
درخواست اسکرپٹ کیسے لکھا جاتا ہے؟۔

importance of urdu language essay in urdu
importance of urdu language in education
importance of urdu as a national language of pakistan
0 Comments
Thanks To response